Parco Pearl Gas Limited
پارکو پرل گیس کے بارے میں

پارکو پرل گیس — ایک قابلِ بھروسا نام

پارکو پرل گیس (پرائیویٹ) لمیٹڈ، پارکو (پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ) کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہے، اور پاکستان کی صفِ اول کی ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں میں سے ایک ہے، جو پرل گیس کے برانڈ نام سے کام کر رہی ہے۔
باؤزرز
0
طے کردہ کلومیٹرز
M 0
ایم ٹی موبائل اسٹوریج
0
ڈسٹری بیوٹرز
+ 0

ہمارا تعارف

پارکو پرل گیس

پاکستان میں تین دہائیوں سے زائد عرصے میں کمپنی نے توانائی کے شعبے  کی ضروریات پوری کرنے کا وسیع تجربہ حاصل کیا ہے، اور  گھریلو، صنعتی اور تجارتی صارفین کے لیے توانائی کے مختلف تقاضوں کے مطابق تخصیصی (customized)  حل فراہم کرتے ہیں۔

ہمارا نیٹ ورک

پارکو پرل گیس (PPGL) صنعت کا سب سے بڑا اور جدید ترین ٹرانسپورٹ نیٹ ورک چلاتی ہے، جو ہمیں قابلِ اعتماد سپلائی چین اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے صارفین کی ایل پی جی ضروریات مؤثر طریقے سے پوری کرنے کے قابل بناتا ہے۔

کاروباری شعبہ جات

ہمارے صارفین - ہمارا فخر

ہمارے مطمئن صارفین

گیس کے تقسیم کاری مراکز

لاہور پارکو پرل گیس فلنگ پلانٹ

راولپنڈی گیس سینٹر

Stay in the Know

Mauris volutpat dolor eget purus pos ger efficitur neque vitae de feugiat. Nam dignissim.

we value your money and never send any mails

ہمارے قابلِ اعتماد شراکت دار