پارکو پرل گیس میں ہم اپنی پروڈکٹ (یعنی ایل پی جی) کے معیار کو اولین ترجیح دیتے ہیں تاکہ حفاظت اور کارکردگی کے اعلیٰ ترین معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔ ہمارے کوالٹی کنٹرول کے سخت پراسس کے ذریعے سارا دن متعدد مراحل میں جانچ کی جاتی ہے۔
یہ نہایت اہم پروگرام اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہمارے سلنڈرز اپنی پوری میعاد کے دوران محفوظ اور قابلِ استعمال رہیں۔