مصنوعات اور خدمات کے حصول میں اخلاقیات کو مدنظر رکھنا
حفاظت اور پائیداری
حفاظت کو اولین ترجیح دینا اور ماحولیاتی اثرات کو کم سے کم کرنا۔
ضوابطی تعمیل
تمام متعلقہ قوانین اور ضوابط کی پاسداری کرنا
Ethics
At PPGL, we are dedicated to conducting business with the highest ethical standards. We prioritize:
Integrity and Transparency: Honest and open business practices.
Social Responsibility: Contributing positively to society and the environment.
Customer Focus: Delivering exceptional service and building strong relationships.
Ethical Sourcing: Ensuring responsible and ethical sourcing practices.
Safety and Sustainability: Prioritizing safety and minimizing environmental impact.
Regulatory Compliance: Adhering to all applicable laws and regulations.
استقامت
Switching your business energy supply from oil to Pearl Gas can lower your CO2 emissions.
Pearl Gas help you on the right side of environmental regulations
Pearl Gas LPG is versatile. It can create heat and electricity, boil, steam, sterilize, dry – and more.
Use of LPG can improve air quality.
اپنے کاروبار کے لیے توانائی کی سپلائی کو تیل سے ہٹا کر پرل گیس ایل پی جی پر منتقل کرنے سے آپ کے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں نمایاں کمی آتی ہے، جس سے ایک صاف اور زیادہ پائیدار ماحول کو فروغ ملتا ہے۔
پرل گیس کے انتخاب سے، آپ کا کاروبار بدلتے ہوئے ماحولیاتی ضوابط سے ہم آہنگ رہتا ہے اور پائیداری کے قومی و عالمی اہداف میں کردار ادا کرتا ہے۔
ایل پی جی کے استعمال سے نقصان دہ آلودگی میں کمی آتی ہے، جس سے صاف ہوا اور کام کا صحت مند ماحول تشکیل پاتا ہے، خاص طور پر اندرونی اور گنجان آباد علاقوں میں۔
ہماری اقدار
بھروسہ اور دیانت
ہمارا تعلق اپنے صارفین کے ساتھ صرف لین دین کا نہیں، بلکہ اعتماد، شفافیت اور وعدے کی پاسداری پر قائم ہے۔ہمارا یہی رویہ ہمیں دوسروں سے ممتاز کرتا ہے۔
خیال اور ہمدردی
ہمارے لیے ملازمین، صارفین اور معاشرہ محض نام نہیں بلکہ ہماری توجہ کا مرکز ہیں۔ ہم خدمت اور تعاون کو صرف فرض نہیں بلکہ دل کی ضرورت سمجھتے ہیں۔
حفاظت اور پائیداری
ہمارے سلنڈرز عالمی معیار کے مطابق بنائے جاتے ہیں، تاکہ آپ کو بھروسہ اور تحفظ دونوں ملیں۔ ساتھ ہی ہم ماحول پر اسکے منفی اثرات کو کم سے کم رکھنے کے لیے پائیدار اقدامات پر عمل کرتے ہیں،کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ محفوظ آج ہی محفوظ کل کی ضمانت ہے۔